عمران خان پر گندے میسجز کے الزامات کے بعد عائشہ گلالئی کے خلاف پریس کانفرنس میں کرپشن کا الزام لگانے والے انکے سابق پی اے نور زمان کا قاتل کون نکلا؟پولیس کی بڑی کارروائی ، کس کو کہاں سے گرفتار کر لیا؟سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سے منحرف ہو کر اپنی سیاسی جماعت تحریک انصاف ’جی ‘بنانے والی عائشہ گلالئی کے سابق پی اے اور معروف ٹھیکیدار نور زمان کے قتل میں مطلوب مرکزی ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے پاکستان تحریک انصاف سے منحرف ہو کر اپنی سیاسی جماعت تحریک انصاف ’جی ‘بنانے والی عائشہ گلالئی کے

سابق پی اے اور معروف ٹھیکیدار نور زمان کے قتل میں مطلوب مرکزی ملزم اسلحہ سمیت گرفتارکر لیا ہے۔ خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او تجوڑی غلام محمد کی قیادت میں پولیس پارٹی نے تجوڑی میں ایک ٹھکانہ پر چھاپہ مار کر اول خان کو دھر لیا اور اس کے قبضے سے ایک ری پیٹر بندوق اور کارتوس برآمد کرلئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اول خان گذشتہ سال29اکتوبر کو تین دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سابق ایم این اے عائشہ گلالئی کے سابقہ پی اے اور ٹھیکیدار نورزمان خان کو دیرینہ دشمنی کی بنا ءپر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔واضح رہے کہ یہ وہی پی اے نور زمان ہے جس نے عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر گندے میسجز بھیجنے کے الزامات عائد کرنے کے بعد پریس کانفرنس میں عائشہ گلالئی پر کرپشن کے الزامات عائد کئے تھے۔نور زمان نے تحریک انصاف کی منحرف خاتون رہنما رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کیخلاف نیب میں درخواست دینے والے ٹھیکیدار نور زمان  موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ نور زمان کو تجوڑی کے علاقے میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔ خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او تجوڑی غلام محمد کی قیادت میں پولیس پارٹی نے تجوڑی میں ایک ٹھکانہ پر چھاپہ مار کر اول خان کو دھر لیا اور اس کے قبضے سے ایک ری پیٹر بندوق اور کارتوس برآمد کرلئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اول خان گذشتہ سال29اکتوبر کو تین دیگر ساتھیوں

کے ہمراہ سابق ایم این اے عائشہ گلالئی کے سابقہ پی اے اور ٹھیکیدار نورزمان خان کو دیرینہ دشمنی کی بنا ءپر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔واضح رہے کہ یہ وہی پی اے نور زمان ہے جس نے عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر گندے میسجز بھیجنے کے الزامات عائد کرنے کے بعد پریس کانفرنس میں عائشہ گلالئی پر کرپشن کے الزامات عائد کئے تھے۔نور زمان نے تحریک انصاف کی منحرف خاتون رہنما رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کیخلاف نیب میں درخواست دینے والے ٹھیکیدار نور زمان  موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ نور زمان کو تجوڑی کے علاقے میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔

The post عمران خان پر گندے میسجز کے الزامات کے بعد عائشہ گلالئی کے خلاف پریس کانفرنس میں کرپشن کا الزام لگانے والے انکے سابق پی اے نور زمان کا قاتل کون نکلا؟پولیس کی بڑی کارروائی ، کس کو کہاں سے گرفتار کر لیا؟سنسنی خیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020