پشاور میں 2 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو قطرے پینے سے جاں بحق

پشاور (آئی این پی ) پشاور میں ایک ہی خاندان کے 2 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو قطرے پینے سے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے شاہین مسلم ٹان میں ایک ہی خاندان کے 2 بچے پر اسرار طور پر

جاں بحق ہوگئے۔بچوں کے والد نے پولیو ٹیم کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 3 روز پہلے انسداد پولیو ٹیم نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جس سے بچوں کو تیز بخار ہوگیا جس کے بعد 4 ماہ کے شہرام اور ایک ماہ کے عالیان کو اسپتال میں داخل کیا جہاں دونوں دم توڑ گئے۔

The post پشاور میں 2 بچے مبینہ طور پرانسداد پولیو قطرے پینے سے جاں بحق appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020