آئی سی سی نے پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی ) آئی سی سی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا، سیریز کو پاکستانی امپائرز ہی سپروائز کریں گے، آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز

کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کو پاکستانی امپائرز ہی سپروائز کریں گے جبکہ پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے، سابق آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ بون 1987 کے بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کریں گے۔

The post آئی سی سی نے پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory