چیف جسٹس کے بعد ان کی صاحبزادی بھی میدان میں آگئیں پاکستانیوں کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے دل جیت لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس کے بعد ان کی صاحبزادی فاطمہ نے بھی بعد از مرگ اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسانی اعضاءکی غیر قانونی پیوندکاری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ان کی صاحبزادی فاطمہ نے بھی بعد از مرگ اعضا عطیہ

کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ میں نے جب اپنے اعضا عطیہ کرنے کا اعلان کیا تو اس پر کسی جانب سے شور نہیں ہوا جس کا مطلب ہے کہ بعدازمرگ اعضا عطیہ کرنے کے حوالے سے لوگوں میں شعور بیدار ہو چکا ہے۔ واضح رہے کہ لاہور میں ایک تقریب کے دوران چیف جسٹس نے بعدازمرگ اپنے اعضا عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

The post چیف جسٹس کے بعد ان کی صاحبزادی بھی میدان میں آگئیں پاکستانیوں کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے دل جیت لئے appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020