نواز شریف، مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرنیوالا فل بنچ ازسر نو تشکیل

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف، مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرنے والا فل بنچ ازسر نو تشکیل دیدیا گیا ۔ بنچ کے ممبرجسٹس شاہد بلال حسن

کو ملتان بنچ ٹرانسفر کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے چیف جسٹس محمد یاور علی نے نیا فل بنچ تشکیل دیا ۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں نیا فل بنچ کیس کی سماعت کرے گا ۔

The post نواز شریف، مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرنیوالا فل بنچ ازسر نو تشکیل appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory