آئی پی ایل ٹیمیں پی ایس ایل کے بہترین بیٹسمین لیوک رونکی کے ترلے منتیں کرنے لگیں

لاہور(آئی این پی ) دنیا کی سب سے بڑی ٹی ٹونٹی لیگ کھلوانے والی انڈین پریمیر لیگ کی تمام ٹیمیں پی ایس ایل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر لیوک رونکی کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کیلئے

تگ و دو میں مصروف ہیں۔۔لیوک رونکی کو آئی پی ایل 2018میں کھلاڑیوں کی بولی کے وقت کسی نے نہ خریدا لیکن اب تمام ٹیمیں اس کوشش میں مصروف ہیں کہ کسی نہ کسی طرح انہیں زخمی یا نہ کھیلنے والے کھلاڑی کے متبادل کے طور پر بلا لیا جائے۔

The post آئی پی ایل ٹیمیں پی ایس ایل کے بہترین بیٹسمین لیوک رونکی کے ترلے منتیں کرنے لگیں appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory