وِلنز کا دل دہلانے والے آرنلڈ دل کے مرض کا شکار ہو گئے

لاس اینجلس (این این آئی)فلموں میں طاقتورروبوٹ بن کرلوگوں کادل دہلانیوالے آرنلڈ شوارزنیگردل کے مرض کا شکار ہو گئے ہیں جن کی کیلیوفورنیا میں کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کی گئی ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق وہ تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور سرجری کے بعد جیسے ہی آرنلڈ ہوش میں آئے تو انہوں نے اپنے چاہنے والوں کیلئے

پیغام دیا کہ آئی ایم بیک یعنی میں واپس آگیا ہوں جو ان کی مشہور فلم ٹرمینیٹر کا ڈائیلاگ بھی ہے ۔واضح رہے کہ 70سالہ آرنلڈ شوارزنیگر نہ صرف مسٹر اولمپیاکے ٹائٹل اورمعروف ایکشن ہیرو کے طور پر دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں بلکہ کیلیفورنیا کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔

The post وِلنز کا دل دہلانے والے آرنلڈ دل کے مرض کا شکار ہو گئے appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020