تیسری شادی عمران خان کو لے ڈوبی، تحریک انصاف میں جھاڑو پھر گیا۔۔اہلیہ بشریٰ پیرنی کے سابق دیور نے ایسا کام کردیا کہ کسی کو اس کی امید نہ تھی، الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا نقصان ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑا نقصان، عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ پیرنی کے سابق دیور نے تحریک انصاف کو خیرآباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق یک انصاف پاکپتن کے صدر اور سابق ایم این اے احمد رضا مانیکا نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ احمد رضا مانیکا عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ پیرنی کے سابق شوہر کے بھائی اور ان کے سابق دیور ہیں۔

اطلاعات کے مطابق احمد رضا مانیکا نے تحریک انصاف کے 6یوسی چیئرمینوں کے ہمراہ پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا بہت جلد وہ اعلان کرنے والے ہیں۔ کپتان کی اہلیہ کے سابق دیور احمد رضا مانیکا کے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑتے ہی ضلعی حکومت بھی تحلیل ہو جائے گی۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق عام انتخابات سے قبل ضلعی حکومت سے ہاتھ دھونا تحریک انصاف کیلئے بڑا دھچکا ہو گا۔

The post تیسری شادی عمران خان کو لے ڈوبی، تحریک انصاف میں جھاڑو پھر گیا۔۔اہلیہ بشریٰ پیرنی کے سابق دیور نے ایسا کام کردیا کہ کسی کو اس کی امید نہ تھی، الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا نقصان ہو گیا appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory