عمران خان کے بنی گالہ گھر کا این اوسی جعلی قرار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے بنی گالہ گھر کا این اوسی جعلی قرار،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بنی گالہ اراضی کیس کی سماعت ہوئی جس میں عمران خان کے بنی گالہ گھر کے نقشے، این او سی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے،عدالت کو فراہم کردہ
دستاویز پر تحریر بھی یونین کونسل کی نہیں ہے۔یوسی حکام کے مطابق 2003میں یونین کونسل کے دفتر میں کمپیوٹر کی سہولت بھی موجود نہیں تھی ،واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ ہفتے اس سے متعلق تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
The post عمران خان کے بنی گالہ گھر کا این اوسی جعلی قرار appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment