”میں سری دیوی کی لاش تابوت میں ڈالنے لگا تو دیکھا کہ۔۔۔“ سری دیوی کی لاش منتقل کرنے والے شخص نے کیا دیکھا؟اداکارہ کی چتا کو آگ لگائے جانے سے قبل ایسی بات سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سری دیوی سوئی ہوئی خوبصورت دوشیزہ لگ رہی تھیں، بالی ووڈ لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کے جسد خاکی کو دبئی سے بھارت منتقل کرنے کے دوران تابوت میںرکھنے والے بھارتی سماجی کارکن اشرف تھمارا سری کی مقامی خبر رساں ادارے سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کے جسد خاکی کو دبئی سے بھارت منتقل کرنے کیلئے تابو ت میں رکھنے والے بھارتی سماجی کارکن اشرف تھمارا سری کا کہنا ہے کہ

”ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ بہت پرسکون نیند سو رہی ہیں۔ ایک سوئی ہوئی خوبصورت دوشیزہ۔“ سکرین پر جیسا ان کا چہرہ دیکھا تھا، حقیقت میں اس سے پتلا لگ رہا تھا جبکہ ان کے سر پر کسی بھی طرح کی چوٹ کا کوئی نشان نہیں تھا۔ واضح رہے کہ کچھ خبر رساں اداروں نے دعویٰ کیا تھا کہ کہ سری دیوی کےسر پر چوٹ کا نشان پایا گیا ہے ۔ دبئی سے سری دیوی کی لاش کاٹن کے تین کپڑوں میں لپیٹی ان کی لاش کو عام سے تابوت میں بھارت لے جایا گیا جس کی قیمت 1,840 درہم ہے۔

The post ”میں سری دیوی کی لاش تابوت میں ڈالنے لگا تو دیکھا کہ۔۔۔“ سری دیوی کی لاش منتقل کرنے والے شخص نے کیا دیکھا؟اداکارہ کی چتا کو آگ لگائے جانے سے قبل ایسی بات سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020