سوڈانی ٹی وی اینکر کا نمبر لاؤاور انعام پاؤ، سعودی شہری کی پیشکش

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے سرمایہ کار اپنی شاہ خرچیوں کی وجہ سے تو جانے ہی جاتے ہیں مگر ان کی پہچان شادیوں کی پیشکشوں کے حوالےسے بھی دنیا بھر میں ہے ، دنیا کی بہترین ٹاپ ماڈلز اداکاراؤں کو شادیوں کی پیشکشیں کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ۔لیکن حالیہ دنوں میں سعودی شہری کی پیشکش نے حیران کر

دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کا ارب پتی شہری سوڈانی انائونسر پر فریفتہ ہو گیاہے اور اسکو شادی کی پیشکش بھی کر دی ہے ۔ لیکن موصوف اس حد تک ہی نہیں گیا بلکہ سوڈانی انائونسر “لوشی ” کا پرسنل فون نمبر لا کر دینے والے کو بھی لاکھوں کا انعام دینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ سعودی شہری نے شادی کیلئے مہر کے طور پر 25 ملین ڈالر کی پیشکش کردی۔

The post سوڈانی ٹی وی اینکر کا نمبر لاؤاور انعام پاؤ، سعودی شہری کی پیشکش appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

British author accuses Meghan Markle of ‘buying her own book’ in thousands

CAA seeks action against laser lights projection at planes

‘I know him since he was child’, FM Qureshi responds to Bilawal in NA