برطانوی موبائل کمپنی کا چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان

لندن  (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی موبائل کمپنی ووڈا فون اور نوکیا نے چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی موبائل فون کمپنی ووڈا فون اور نوکیا نے چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سروس سے چاند سے ایچ ڈی ویڈیوز اور دیگر ڈیٹا کو

براہ راست زمین پر بھیجا جا سکے گا۔ موبائل فون کمپنی کی جانب سے اس سلسلے میں دو ’’روورز‘‘ تیار کیے گئے ہیں جن کو چاند کے خلائی سٹیشن پر بھیجا جائے گا ، ’’روورز‘‘خلا سے ڈیٹا کو براہ راست زمین پر بھیج سکیں گے۔ ووڈا فون کی عہدیدار نے بتایا کہ فور جی انٹرنیٹ سروس کی بدولت ہم چاند سے ایچ ڈی ویڈیو کو براہ راست زمین پر دیکھ سکیں گے ۔

The post برطانوی موبائل کمپنی کا چاند پر فور جی انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

3بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ،3غیر ملکی میڈیا ہاؤسز میں 3 ارب تقسیم ،الیکشن سے پہلے اور الیکشن والے دن کیا بھیانک منصوبہ بنایا گیا تھا؟تہلکہ خیز انکشافات

Australia inflation edges up but still below target

British author accuses Meghan Markle of ‘buying her own book’ in thousands