سری دیوی کاشمشان گھاٹ کی طرف سفر شروع لاش کیساتھ کیا کیا گیا،ہر کوئی دیکھ کر ششدر چیتا کو کون آگ لگا ئے گا،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی سپر سٹار سری دیوی کا آخری سفر شروع ہو چکا ہے ،ان کی لاش کو ایک ٹرک میں رکھ کر ممبئی شہر کی سڑکوں سے گزارا جارہا ہے ۔ہزاروں کی تعداد میں لوگ ساتھ ساتھ چل رہے ہیں ،سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کئے گئے ہیں ۔اس سے پہلے ممبئی کے سیلیبریشن ہال میں رکھی گئی جہاں بالی ووڈ سٹار ،مختلف سیاسی شخصیات

نے ان کا آخری دیدار کیا،عام شہریوں نے بھی ان کو آخری بار دیکھا، سری دیوی کی لاش کو دلہن کی طرح سجایاگیا ہے ۔ان کا میک اپ کیا گیا ہے جبکہ منگل سوتر بھی پہنا ہوا ہے ۔ٹرک کے اندر ان کے شوہر بونی کپور، انیل کپور ،ارجن کپور اور خاندان کے دیگر افراد بھی موجودہیں ،بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی چیتا کو آگ انکے سوتیلے بیٹے ارجن کپور لگائینگے۔

The post سری دیوی کاشمشان گھاٹ کی طرف سفر شروع لاش کیساتھ کیا کیا گیا،ہر کوئی دیکھ کر ششدر چیتا کو کون آگ لگا ئے گا،تفصیلات سامنے آگئیں appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020