قادری کی اے پی سی کے بعد زرداری بھی میدان میں آگئے ،پارٹی رہنماؤں کو کیا ہدایات جار ی کردیں

لاہور (آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ہونے والی اے پی سی کے فیصلوں کی توثیق کر دی اور پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے لئے بھرپور آواز اٹھا ئیں اور اے پی سی میں بنائی گئی کمیٹی میں بھی بھرپور کردار ادا کریں تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز بلاول ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں اے پی سی پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس حوالے سے آصف زرادری نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی سانحہ ماڈل ٹاؤن کی آواز بلند کرنے میں آپنا بھرپور کردار ادا کریں کیونکہ پیپلزپارٹی سانحہ ماڈل ٹاؤں کے شہداء کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر قربانی دینے کے لئے تیار ہیں، اس کے حوالے آصف زرداری نے اے پی سی میں بنائی گئی کمیٹی کے حوالے سے بھی پارٹی رہنماؤں کو بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

The post قادری کی اے پی سی کے بعد زرداری بھی میدان میں آگئے ،پارٹی رہنماؤں کو کیا ہدایات جار ی کردیں appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020