سونے کی قیمتیں ایک دم کہاں سے کہاں پہنچ گئیں،خریدنا تقریباً ناممکن

کراچی( آن لائن) فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر کے اضافے سے 1303 ڈالر کی سطح پر پہنچ چاندی کی قیمت مین چاندی کی قیمت17.14 روپے کی کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر کے اضافے سے 1303 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب200 روپے اور171 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے

جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر56200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر48171 روپے ہوگئی تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے کی کمی سے820 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت17.14 روپے کی کمی سے702.85 روپے ہوگئی ہے۔

The post سونے کی قیمتیں ایک دم کہاں سے کہاں پہنچ گئیں،خریدنا تقریباً ناممکن appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020