محمد حفیظ کی راہول ڈریوڈ سے ملاقات،دونوں میں کیا بات چیت ہوئی ،تصویر بھی وائرل

ولنگٹن( آن لائن) پاکستانی اوپنر محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے سفر میں سابق بھارتی اسٹار راہول ڈریوڈ سے ملاقات کی ہے اس موقع پر طیارے میں بنائی گئی ایک تصویر کو انھوں نے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا، جسے خاصا سراہا گیا۔محمد حفیظ نے ڈریوڈ کے بارے میں اچھے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ وہ عظیم بیٹسمین

رہے ہیں اور ان سے ملاقات ہمیشہ مفید رہتی ہے، وہ کرکٹر ہونے کے ساتھ بہت اچھی شخصیت کے مالک بھی ہیں، ان سے کرکٹ سے متعلق امور پر گفتگو ہمیشہ فائدہ مند رہتی ہے، مجھے ان کے ہمراہ کھیلنے اور ان سے ملاقات کرکے خوشی ہوتی ہے، اس پر شائقین نے حفیظ کے جذبے کو سراہا ہے۔

The post محمد حفیظ کی راہول ڈریوڈ سے ملاقات،دونوں میں کیا بات چیت ہوئی ،تصویر بھی وائرل appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020