سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اچانک کہاں پہنچ گئے ،دیکھ کر سب ہکا بکا

ریاض(سی پی پی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جنادریہ میں گھوڑوں کی ریس کے مقابلے میں شرکت کی۔؂سعود ی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کوریس کے میدان پہنچنے پر ان کا استقبال گورنر

ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز نے کیا، استقبال کرنے والوں میں شہزادہ متعب بن عبد اللہ بھی شامل تھے۔ گھوڑوں کے مقابلے میں اول آنے والوں کو بعد ازاں ولی عہد نے تحائف تقسیم کئے۔

The post سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اچانک کہاں پہنچ گئے ،دیکھ کر سب ہکا بکا appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020