اب ہو گا دما دم مست قلندر!پیر حمیدالدین سیالوی کا ایسادھماکہ خیز اعلان کہ رانا ثناء اللہ کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

لاہور (سی پی پی)پیر آف سیال شریف خواجہ حمید الدین سیالوی نے کہا ہے کہ سیاسی آدمی نہیں ہوں،میری تحریک محض ختم نبوت کیلئے ہے ،رانا ثنا کا استعفیٰ ہماری تحریک کا پہلا مطالبہ ہے۔تونسہ شریف میں علما مشائخ کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ حمید الدین سیالوی نے کہا کہ آج

کل ملک میں دھرنے کا مرض پھیلا ہوا ہے،سیاسی آدمی ہوں نہ ہی میراکوئی سیاسی ایجنڈا ہے،میری تحریک محض ختم نبوت کیلئے ہے،انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت کیلئے قربان ہونے کو تیار ہوں،صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا استعفیٰ ہماری تحریک کا پہلا مطالبہ ہے،ہم اپنے مطالبے پر آخری وقت تک قائم رہیں گے۔

The post اب ہو گا دما دم مست قلندر!پیر حمیدالدین سیالوی کا ایسادھماکہ خیز اعلان کہ رانا ثناء اللہ کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory