70 سال کا بابا 35 سال کی دلہن بیا ہ لایا!دلہا دیسی گھی کے علاوہ کس جانور کا گوشت کھاتا ہے،عبدالشکور نے اپنی صحت کا راز بتا دیا

وہاڑی (آن لائن) وہاڑی کے علاقے پیپلز کالونی کے 70 سالہ عبد الشکور نے 35 سالہ بیوہ خاتون سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وہاڑی میں شادی کی تقریب ہوئی جس میں اہل علاقہ میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اس موقع پر دلہے نے بچوں کو ایک ایک ہزار روپے تقسیم کئے ،ولیمہ کی تقریب میں رشتہ داروں اور دوست واحباب نے

بھی شرکت کی اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عبد الشکور نے کہا کہ ان کی صحت بہت اچھی ہے اور مالی حالات بھی کافی بہتر ہیں اس لئے 35 سالہ بیوہ سے شادی کا فیصلہ کیا ،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دیسی خوراک استعمال کرتا ہوں ،دیسی گھی اور بکرے کے گوشت کا زیادہ استعمال کرتا ہوں اس لئے آج بھی جوانی کی طرح صحت مند دکھائی دیتا ہوں

The post 70 سال کا بابا 35 سال کی دلہن بیا ہ لایا!دلہا دیسی گھی کے علاوہ کس جانور کا گوشت کھاتا ہے،عبدالشکور نے اپنی صحت کا راز بتا دیا appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory