3 فٹ کے طیب اور 3 فٹ 2 انچ کی صائمہ کی شادی ،نکاح کے وقت دونوں نے کیا قسمیں کھائیں

لاہور (آن لائن) بادامی باغ تین فٹ کے طیب اور تین فٹ دو انچ کی صائمہ رشتہ ازواج میں بندھ گئے۔ طیب نے جیون ساتھی بھی اپنے جیسا ڈھونڈ کر زندگی مکمل کر لی۔ بادامی باغ میں طیب اور صائمہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دوست احباب نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔طیب

نے کہا مجھے بہت خوشی ہے کہ میں اپنی زندگی کے سفر کا آغاز کر رہا ہوں اب اپنی بیوی کے ساتھ لاہور میں ہی بوتیک کا کام شروع کروں گا۔شادی کی اس تقریب میں جہاں تین فٹ چار انچ کے طیب نے تین فٹ دو انچ کی صائمہ کے ساتھ زندگی گزارنے کی قسم کھائی وہیں دوست احباب نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

The post 3 فٹ کے طیب اور 3 فٹ 2 انچ کی صائمہ کی شادی ،نکاح کے وقت دونوں نے کیا قسمیں کھائیں appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory