عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا

لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کے باعث مسلسل تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی وجہ سے

سرکاری ملازمین تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ دوسرے شہروں سے آنے والے کئی سرکاری ملازمین نے جمعرات کی پیشگی چھٹی لے لی ہے جبکہ باقی آج ڈیوٹی دینے کے بعد اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہو جائیں گے اور پیر کے روز ڈیوٹی پر واپس آئیں گے۔

The post عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory