میڈیا میں تنقید ہونے پر نجم سیٹھی آڈٹ رپورٹ پر وضاحتیں دینے لگے

لاہور(آئی این پی) میڈیا میں تنقید ہونے پر چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے آڈٹ رپورٹ کے بارے میں وضاحتیں پیش کرنا شروع کردیں۔نجم سیٹھی نے چند روز قبل ہی گورننگ بورڈ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں دیا جانے والا بیان ہی سماجی رابطوں

کی ویب سائٹ پر دہراتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی نے پی ایس ایل ون اور ٹو ایڈیشن کا آڈٹ کرلیا جب کہ بورڈ آف گورنرز نے بھی آڈٹ رپورٹ منظور کرلی ہے۔ انھوں نے کہا کہ آڈٹ میں ایک ماہ کی تاخیر سری لنکا کے دورئہ پاکستان کی وجہ سے ہوئی۔

The post میڈیا میں تنقید ہونے پر نجم سیٹھی آڈٹ رپورٹ پر وضاحتیں دینے لگے appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

سہ فریقی ٹی 20 سیریز، پاکستان اور زمبابوے آج آمنے سامنے ہونگے

SpaceX Starship SN11 rocket fails to land safely after test launch in Texas

جابہ میں کوئی بڑا مکان یا مدرسہ نہیں جس میں 350لوگ اکٹھے موجود ہوں اور نہ ہی کوئی ایسا مکان ہے جس میں 15لوگ بھی ایک وقت میں رہ سکیں،350لوگوں کو مارنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹ کا پلندہ نکلا