عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر آج بینک اورمارکیٹیں بند رہیں گی

کراچی(بی این پی ) عید میلاد النبیﷺکے موقع پر عام تعطیل کے باعث جمعہ یکم دسمبر کو بینک، مالیاتی ادارے، اسٹاک مارکیٹ، تجارتی مراکز اور دیگر منڈیاں بند رہیں گی۔بی این پی کے مطابق عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر حکومت کی جانب سے عام تعطیل دی گئی ہے جس کے باعث جمعہ یکم دسمبر کو بینک،

مالیاتی ادارے، اسٹاک مارکیٹ، تجارتی مراکز اور دیگر منڈیاں بند رہیں گی۔اسی سلسلے میں اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان بھی جمعہ یکم دسمبر 2017 کو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بند رہے گا۔

The post عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر آج بینک اورمارکیٹیں بند رہیں گی appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory