میرا نے شوبز انڈسٹری چھوڑ کر ایسا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی تعریف پر مجبور ہوجائینگے

لاہور (آن لائن) اداکارہ میرا نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔اداکارہ  میرا نے کہا ہے کہ اپنی آخری فلم کی شوٹنگ کر رہی ہوں ، 2018 میں فلم انڈسٹری کو مکمل خیر باد کہہ دوں گی ، فلمسٹار میرا نے ایک بار پھر شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ کا کہناہے کہ میں اپنی آخری فلم کی شوٹنگ کر رہی ہوں جسے

مکمل کرنے کے بعد 2018 میں شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر کے فلاحی کاموں میں حصہ لوں گی۔ اپنے ہسپتال کے پراجیکٹ پر کام کرنا چاہتی ہوں۔ ہسپتال کیلئے سیالکوٹ میں ملنے والی زمین کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ یہاں سے دور ہے ، میں اتنی دور نہیں جاسکتی ، اس لئے لاہور میں زمین تلاش کر رہی ہوں۔

The post میرا نے شوبز انڈسٹری چھوڑ کر ایسا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی تعریف پر مجبور ہوجائینگے appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory