سکیورٹی فورسز کے اہلکار دہشتگردوں کا نشانہ بن گئے

سبی (آن لائن) سبی کے علاقے سانگان میں فرنٹیرکور کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے 2اہلکار شہید 3زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سبی کے علاقے سانگان میں ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ

سے ٹکرا گئی جس سے 2اہلکار شہید جبکہ 3شدید زخمی ہوگئے زخمیوں اور شہیدہونیوالے اہلکاروں کی میتوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ایف سی اور پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

The post سکیورٹی فورسز کے اہلکار دہشتگردوں کا نشانہ بن گئے appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory