ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے کیرالہ ہائیکورٹ کے ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے 24 سالہ اکھیلا اشوکن عرف ہادیہ کو پیش کرنیکا حکم دیدیا ۔
ہائیکورٹ نے ہادیہ کے والد کی درخواست پر شادی منسوخ کی تھی ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے اکھیلا اشوکن عرف ہادیہ کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔
The post ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment