ہانگ کانگ میں ہیروں اور سونے سے سجا پرس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آپ نے مختلف برانڈز کے مہنگے ،پرس، ہینڈ بیگ اور والٹ تودیکھے ہی ہونگے جن کی قیمت آسمان سے باتیں کرتی ہے لیکن ہیروں سے سجا اور سونے سے بنا مہنگا ترین پرس شاید ہی کبھی دیکھا ہو ۔

جی ہاں ہانگ کانگ میں 4 ہزار 5 سو سفید ، گلابی اور پیلے رنگ سے سجا اور 18 قیراط سونے سے بنا دنیا کا مہنگا ترین پرس نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا ہے جس کے بعد اگلے ماہ اسے جنیوا اور لندن میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا ۔ واضح رہے

مہنگے ترین برانڈز بنانے والی سوئس اور امارت کی کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا یہ پرس 2010 میں پہلی بار 3.8 ملین ڈالرمیں فروخت کیلئے پیش کیا گیا تھا جبکہ سونے اور ہیروں سے سجے اس پرس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا گیا تھا ۔

The post ہانگ کانگ میں ہیروں اور سونے سے سجا پرس appeared first on JavedCh.Com.

Comments

Popular posts from this blog

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

Coronavirus outbreak: Hyundai shuts down factory