آپ نے چائے اچھی پلائی ہے اس لئے بڑی بریکنگ نیوز دیتا ہوں ،محمد مالک کا اسحاق ڈار کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پھر استعفیٰ مانگ لیا ہے لیکن اسحاق ڈار نے اس کے جواب میں وزیر اعظم کو کہا کہ وہ6ہفتوں کی چھٹی پر لندن آئے ہیں

اور یہی سے وزارت خزانہ کے معاملات چلائیں گے ۔محمد مالک نے مزید انکشاف کیا کہ بہت جلد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وزارت خزانہ کے تمام معلامات اپنے ہاتھ میں لے لیں گے۔واضح رہے کہ لندن میں ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی مشاورت اجلاس میں بھی اسحاق ڈار کو شامل نہیں تھے ،محمد مالک نے بھی اس بات کی تصدیق کی۔

The post آپ نے چائے اچھی پلائی ہے اس لئے بڑی بریکنگ نیوز دیتا ہوں ،محمد مالک کا اسحاق ڈار کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف appeared first on JavedCh.Com.



Comments

Popular posts from this blog

SHC orders govt to fix price of privately imported vaccine in week

Congo child soldiers surrender arms and amulets

Pakistan ranked 3rd adventure travel destination for 2020