شعیب ملک مین آف دی سیریز ٗثانیہ نے دوستوں کی دعوت کردی
لاہور (این این آئی)شعیب ملک کی سری لنکا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے دوستوں کی دعوت کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کے خلاف وائٹ واش اور شعیب ملک کو
مین آف دی سیریز ملنے پر بیگم ثانیہ مرزا بھی خوشی سے نہال ہوئیں۔شعیب ملک اور دوستوں کے ساتھ مزیدار قیمہ پراٹھا، لسی اور چائے کے ساتھ خوب لطف اٹھایا اور دوستوں کے ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
The post شعیب ملک مین آف دی سیریز ٗثانیہ نے دوستوں کی دعوت کردی appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment