لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا‘اداکارہ ودیا بالن
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ نے سینماؤں میں فلم سے قبل قومی ترانہ دکھانے سے متعلق کہا کہ لوگوں کو حب
الوطنی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ذاتی طور پر سمجھتی ہیں کہ فلم دکھانے سے پہلے قومی ترانہ پلے ہونا ضروری نہیں ہونا چاہئے کیونکہ ہم سکول میں نہیں ہیں جہاں دن کا آغاز قومی ترانے سے کیا جاتا ہے ۔
The post لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا‘اداکارہ ودیا بالن appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment