کیا واقعی بھارتی آرمی چیف نے ایل او سی کا دورہ کیا؟ بھارتی دعوئوں کا پول کھل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف بپن راوت کی ایل او سی پر لی گئی تصویر پر سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہوں نے ایل او سی کا دورہ کیا؟ کیا واقعی ایسا کیا ہے؟ نہیں دراصل وہ محفوظ اور پاکستانی اسنائپرز کی پہنچ سے دور رہنے کی خاطر 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک پہاڑ کی چوٹی پر کھڑے تھے اور صرف تصویر بنوانے کے لئے انہوں نے دوربین پکڑی ہوئی تاکہ یہ ظاہر کرسکیں وہ ایل او سی کا معائنہ کررہے ہیں۔ The post کیا واقعی بھارتی آرمی چیف نے ایل او سی کا دورہ کیا؟ بھارتی دعوئوں کا پول کھل گیا appeared first on JavedCh.Com .